کاری[3]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - میدہ ملا ہوا گاڑھا شوربا اور گوشت جس میں ہلدی وغیرہ ڈال کر پکاتے ہیں اور خشکے کے ساتھ کھاتے ہیں، کاری بھات، کری، قلیہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - میدہ ملا ہوا گاڑھا شوربا اور گوشت جس میں ہلدی وغیرہ ڈال کر پکاتے ہیں اور خشکے کے ساتھ کھاتے ہیں، کاری بھات، کری، قلیہ۔